Khabardar E-News

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد

114

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری ایف آئی اے لاہور کے سپرد کر دی گئی۔

ایف آئی اے نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری افسران کو نوازنے کے حوالے سے انکوائری کا آغاز کر دیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے ابتدائی طور پر 20 سے گریڈ 17 کے افسران سے انکوائری کرے گا۔  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں 10 افسران کا تعلق گریڈ 17 ، دو گریڈ 18 ، تین گریڈ 19 اور ایک گریڈ 20 کے افسر اس پروگرام سے ہیں۔

ایف آئی اے کی جانب سے ان تمام افسران کے فارن اکاؤنٹس سمیت تمام اثاثوں کا آڈٹ بھی کیا جائے گا۔

Comments are closed.