چمن۔ (رپورٹ سید سردار
محمد خوندئی) پاک افغان
سرحدی علاقے چمن میں
پاک آرمی کے کرنل
عمیر اور محمد علی
اچکزئی نے بارشوں سے
متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور تمام متاثرین سے خاندانوں سے ملے اور امدادی سامان تقسیم کی
پاک فوج کے کرنل عمیر نے علاقے کے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے جس کو علاقے کے لوگوں نے
بہت سراہا اور پاک فوج ذندہ آباد پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے
اس موقع پر پاک فوج کے کرنل عمیر نے کہا کہ تکلیف کے ہر گھڑی میں پاک فوج کے جوان اپنے وطن کے
باسیوں کے ساتھ ہونگے مصیبت کے گھڑی میں پاک فوج آپکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے
آخر میں پاک فوج کی جانب سے متاثرہ لوگوں اور غریبوں میں سینکڑوں راشن فیکجز تقسیم کئے گئے جس
میں مختلف اشیاء شامل تھے یاد رہے کہ پاک فوج نے متعدد متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس لگائے گئے
جس سے سینکڑوں افراد مستفید ہوئے۔
Comments are closed.