Khabardar E-News

ژوب ، دانہ سرکے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے قومی شاہراہ 2 دن سے بند

61

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب ( نیئر ندیم سے ) ضلع شیرانی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلوچستان اور پنجاب کے پی کے کو ملانے

والی قومی شاہراہ دہانہ سر کے مقام پر روڈ آج دوسرے دن بھی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند رہا

روڈ بلاک ہونے سے دانہ سر کے مقام پر تمام چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی

جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.

جی ایم این ایچ اے آغا عنایت کے مطابق ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ کو کھولنے کا ہمارا اپریشن جاری ہے

تاہم آج دوسرے دن بھی کا تیزی سے ہورہا ہے.

جوکہ یہ ضلع شیرانی دہانہ سر کے مقام پر پہاڑی سلسلے کا ایک بہت ہی بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ ہوا ہیں.

اس پہاڑی سلسلے کو کھولنے میں ہمیں کم از کم ہمیں 72 گھنٹے مزید بھی لگ سکتے ہیں.

کیونکہ اس وقت ضلع شیرانی میں لینڈ سلائیڈنگ کے ساتھ ساتھ پہاڑ کا ایک بہت بڑا حصہ مین قومی شاہراہ پر

گہرا ہے.

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مین روڈ کا بھی حصہ نیچے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا ہے.

انٹظامیہ کے مطابق اس وقت تمام پھنسے ہوئے مسافروں کو پیدل کراس کرکے روانہ کر رہے ہیں. اور ہماری تمام مسافروں سے درخواست ہیں. کہ وہ ضلع شیرانی دہانہ سر کے مقام پر اپنا سفر ہرگز نہ کریں.

کیونکہ بارش کے باعث مزید بھی کسی بھی وقت لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ مزید بھی ہوسکتا ہے. انشاءاللہ ہماری پوری کوشش جاری ہیں. کہ بہت ہی جلد ژوب ڈی آئ خان قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بحال کرینگے

Comments are closed.