کوئٹہ کیچ بالگتر کے علاقے نلی میں گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بناکر اڑادیا گیا
کیچ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔
لیویز کے مطابق بالگتر کے علاقے نلی میں اسحاق نامی شخص کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد کے جاں بحق ہوگئے۔
بالگتر کے علاقے نلی میں ایک بم دھماکے کے دوران یونین کونسل بالگتر کے چیئرمین اسحاق یعقوب سمیت7افراد جاں بحق ہوگئے۔
Prev Post
Next Post
Comments are closed.