Khabardar E-News

لاہور۔ پی ایس ایل 9 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ایک بار پھر شروع

113

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور۔ پی ایس ایل 9 کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ایک بار پھر شروع ہوگئی جس کے لیے پی سی بی اور

نجی ٹکٹ کمپنی نے ویب سائٹ بحال کردی

حکام کے مطابق شائقین کرکٹ اب اپنی مرضی کی آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں

واضع رہے کہ گزشتہ رات ٹکٹنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا تھا جس کے باعث شائقین کرکٹ کو ویب سائٹ

پر رسائی نہیں مل رہی تھی

یاد رہے کہ پی سی بی نے پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کی کم سے کم ٹکٹ ایک ہزار روپے مقرر کر رکھی

ہے

جبکہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کی وی وی آئی پی ٹکٹ 15 ہزار روپے کی ہے

افتتاحی میچ کی وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 6 ہزار روپے مقرر ہے

Comments are closed.