کوئٹہ( خبردار نیوز ) ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر او پی ڈی 8 ویں روز میں داخل ہوگیا شدید سردی کے باعث ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجا او پی ڈیز وقفے کے طور پر بند کردیا
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے
ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے بعد او پی ڈیز احتجاج سڑک پر کھولنے کا اعلان کیا ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈی سروس سڑک پر بحال کرنے کا آج 8ویں روز میں داخل ہوگیا
شدید سردی کے باعث ینگ ڈاکٹرز نے اوپی ڈی بطور وقفہ بند کرددیا ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز ہسپتالوں کو نجکاری اور سہولیات کا فقدان کیلئے کیا جارہاہے
شدید سردی میں بھی او پی ڈیز سڑک پر جاری ہے تاحال صوبائی حکومت کی جانب سے سنجیدہ مزاکرات نہیں کیے گئےاگر مطالبات نہیں ماننے گئے تو ریڈزون میں او پی ڈی سروس شروع کرینگے
Comments are closed.