In yکوئٹہ (خبردار ڈیسک) جی پی ڈی ایم نصیر ناصر نے کہا کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں گزشتہ روز سے شدید برفباری ہوئ ہے
جن علاقوں میں برفباری زیادہ ہوئی وہاں پی ڈی ایم اے نے بروقت مشینری پہنچا دی تھی
ڈی جی پی ڈی ایم اے
کوئٹہ:پی ڈی ایم اے کی ہیوی مشینری اور عملہ ضلعی انتظامیہ کی مدد سے کان میترزئی اور کوژک ٹاپ سے برف ہٹانے میں مصروف عمل ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان نے کویٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہہماری کوشش تھی کے زیادہ برفباری والے علاقوں میں ہر دو کلو میٹر بعد برفباری ہٹانے والی مشینری موجود ہو
انہوں نے کہا کہ بروقت کارروائی کی وجہ سے کوئی قومی شاہرہ بند نہیں ہوئی اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو دوروز قبل ہی الرٹ جاری کردیا تھا،
Comments are closed.