Khabardar E-News

کویٹہ: پولس وین پر دستی بم سے حملہ ٫ 3افراد زخمی

159

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: سپینی روڈ مبارک چوک کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس کے وین پر دستی بم حملہ ہوا ہے
دستی بم حملہ اسپنی روڈ پر اس وقت ہوا جب پولیس وین گزررہی تھی
بم حملے میں 3 اہلکارزخمی ہوگئے جنکی شناخت اظہر ولد محمد حفیظ ، شارخ ولد جمیل کے علاؤہ ایک اور زخمی کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا،
دھماکہ کے بعد پولیس اور ایف سی کی نفری جاے وقوعہ پر پہنچ گئ اور تحقیقات شروع کردی ہے- لیکن آخری اطلاع تک کوئ گرفتاری عمل میں نہیں آئ اور نہ ہی کسی نے زمہ داری قبول کی تھی-

Comments are closed.