Khabardar E-News

وزیراعظم بمقابلہ شہد مکھی

126

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (خبردار اسپوڑٹس ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لیے کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح کیا – افتتاحی تقریب کے موقع وزیراعظم کو تقریب کے دوران شہد کی مکھی تنگ کرتی رہی –
قومی ترانے کے دوران وزیراعظم مکھی کو بھگانے کی کوشش کرتے رہے لیکن نے مکھی نے وہاں سے جانے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی-
تاہم بعد میں وزیراعظم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے بھی مکھی کو بھگانے میں وزیر اعظم کی مدد کی –

Comments are closed.