Khabardar E-News

ملتان:21 لاکھ روپے خرد برد ، خاتون بینک آفیسر کے خلاف مقدمہ درج

119

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان (خبردار ویب ) سرکاری خزانے سے 21 لاکھ روپے خرد برد کرنے پر خاتون بینک آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ،ایف آئی اے حکام کے مطابق نیشنل بینک سٹی برانچ ملتان میں تعینات سیلز ریپرزنٹیٹو سدرا طارق نے سرکاری خزانے سے 21 لاکھ روپے خرد برد کی ہے جس پر انکے کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے اور مذکورہ خاتون آفیسر کی گرفتاری کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں،
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے زاہد محمود کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللہ عباسی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے کرپشن کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،

Comments are closed.