Khabardar E-News

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے راوں سال مرنے والوں کی تعداد 14 افراد تک پہنچ چکی ہے

137

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ میں کانگو وائرس ایک اور مریض دم توڑ گیا راوں سال کانگو سے 14 افراد جابحق ہوچکے ہیں۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس سے ایک اور مریض دم تھوڑ گیا ، ہ
سپتال ذرائع کے مطابق کہ فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس میں مبتلا دو مریضوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،
دونوں مریضوں کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جارہا ہے ہ
سپتال ذرائع کے مطابق کہ 35 سالہ راز محمد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث دم توڑ گیا
جبکہ رواں سال اب تک کانگو وائرس کے 39 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

Comments are closed.