اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) ٍ پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے
خودکشی کرلی،
ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے خود کو سر میں گولی مار لی خودکشی کی ہے
خاندانی ذرائع نے عالمگیر ترین کی خودکشی کی تصدیق کردی
عالمگیر خان پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک تھے اس کے علاوہ وہ مشروب ساز نجی کمپنی کے
پاکستان میں مالک تھے
عالمگیر ترین غیر شادی شدہ تھےاور طویل عرصے تک امریکہ میں بھی مقیم رہے
Comments are closed.