کویٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے علاقے ضلع چاغی خضدار وڈھ آڑینجی سورونا سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
بلوچستان کے ایران سے سرحدی چاغی خضدار وڈھ آڑینجی سورونا سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹل اسکیل شدت 5.2 ریکارڈ، مرکز بیلہ سے 80 کلومیٹر شمال میں تھا
تاہم ابھی تک کسی علاقے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
Comments are closed.