Khabardar E-News

پشین : بیوی کو بے دردی سے قتل کرنے پر قاتل کو پھانسی کی سزا

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین (خبردار ڈیسک ) پشین میں ایک عدالت نے بیوی کو بے دردی سےقتل کرنے پر شوہر کو پھانسی کی سزا سنائی ہے
سیشن جج جمشید خان نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو پھانسی کی سزا سنادی
عدالت کی جانب سے فیصلہ میں کہا گیا کہ
مجرم سردار محمد نے دو سال قبل بیوی کو بے دردی سے قتل کیا تھا
ملزم کو چھ لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ،

Comments are closed.