Khabardar E-News

ریلوے کا کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان

119

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: ریلوے حکام نے اے سی بزنس اور  اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  ریلوے حکام نے 9 مارچ سے 8 مئی تک اے سی بزنس اور اے سی اسٹینڈرڈ کے کرایوں میں 10 فیصد سے  25 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق اگر کوئی مسافر بیک وقت آنے اور جانے کا ٹکٹ خریدتا ہے تو اسے 25 فیصد رعایت دی جائے گی جب کہ ایک طرف کی ٹکٹ خریدنے والے صارف کو 10 فیصد رعایت دی جائے گی

Comments are closed.