Khabardar E-News

چمن : نادرا ، پشتون دشمن پالیسی بند کی جاے – ویش زوانان

7

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 نادرا کی پشتون دشمن پالیسی بند کی جاے – ویش زوانان

چمن (سردار خوندئی) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں شہریوں نے احتجاج کر کے حکومت سے ضلع میں

امن واماں کے لیے مذید سخت اقدامات اٹھانے مطالبہ کیا ہے

اتوار کو ایک ریلی نگالی گیئ بعد میں احتجاجی مظاہرہ ہوا مظاہرہ ہوا

جس میں علاقے اور وطن میں بدامنی، علاقائی ليويز پر مسلسل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئ

اور کہا کہ نادرا کی ناجائز پشتون کش پالیسی پر شدید تنقید کی گہئ

خداٸى خدمتگاران ویش زوانانو کی جانب سے اتوار کو ریلی چمن کے تاج روڈ سے ہوتا ہوا ٹرنچ روڈ پر جا کر

جلسہ میں تبدیل ہوا

جس سے وش زوانانو کے ارگنائزر منور خان نے کہا کہ پاکستان کی رياستى مشينرى ناکام ہوکر رہ گٸی

انہوں نے کہا کہ طاقتور مقتدر طبقہ ہمیشہ اپنے منظور نظر سياسى کاروباریوں کو اسمبلىوں تک پہنچانے میں

مدد کرتے ہیں جنکا مقصد وہدف صرف پا ئپ برما ڈانگہ اور ٹھیکہ تک محدود ہوتی ہے

اسی لٸے تو عوام کے اصل مساٸلومشکلات پر وہ اسمبلیوں اور حکومتی ایوانوں میں خاموش ہوتے ہیں۔

آرگنائزر نے کہا کہ رياستى پاليسی اور مشينرى دونوں ناکام ہوگٸی ہے

لہذا طاقتور مقتدر طبقه اپنا قبله درست کرے اور عوام کی اصل رهبرى و نماٸندوں کو ملک چلانے دیں

اور وہجاکر اپنا کام اور فراٸض انجام دیں۔

منور خان کے مطابق اسمبلیوں کا اصل اپنا کام قانون سازی اور عوام کی ترجمانی تک محدود کرکے گلیوں

محلوں کے ترقیاتی کام بلدیات سے کرایا جاٸے.

مظاہرے سے عبدالصادق ناراض، روزى خان، حاجى عبدالخالق رحمانى، بخت محمد، خان شوقى، حاجى على

محمد اکا او ملک عبدالخالق نے بھی خطاب کی

چمن : سیکورٹی کے لی مذید سخت اقدامات کیے جائنیگے – جمعہ داد مندوخیل

واضع رہے کہ چندروز قبل چمن میں نامعلوم افراد کی جانب سے لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ ہوا

جس میں 6 افراد زخمی ہوے تھےزخمیون میں ایک بچہ اور 2 لیویز اہلکار بھی شامل تھے

جس پر ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد مندوخیل نے ہفتے کو ایک اہم اجلاس میں ضلع کی صورتحال کا جائزہ لیکر

بعض اہم فیصلے کیے تھے

Comments are closed.