Khabardar E-News

نوشکی اور پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملے بزدلانہ عمل ہے قدوس بزنجو

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نوشکی ( خبردار نیوز ) وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا ہے

نوشکی میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارائی کا ہماری سیکورٹی نے منہ توڑ جواب دیا ہے

اطلاعات کے مطابق وزیراعلی اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے آج نوشکی ایف کیمپ کا دورہ کیا

صوبائی وزراء اور سینٹر بھی موجود تھے

مہمانوں کو ایف سی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ گارڈ آف آنر پیش کیا

وزیراعلی اور چیئرمین سینیٹ نےشہداء کی یاد گار پر حاضری دی اور مغفرت کی دعا کی

کمانڈنٹ ایف سی کی وفد کو 2 فروری کے دہشت گردی کے واقعہ کی بریفنگ دی

وزیراعلئ چئیرمین سینٹ اور صوبائی وزراء کا دہشت گردوں کا دلیری سے مقابلہ کر کے شہادت کا رتبہ

حاصل کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کی

وزیراعلئ اور چئیرمین سینیٹ کا وطن کے تحفظ کے لیۓ ایف سی بلوچستان کی قربانیوں اور کاوشوں کو

خراج تحسین کیا

وزیراعلی اور چیئرمین سینٹ کا کہنا تھا کہ ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں

انہوں نے کہا ہماریبہادر سیکیورٹی فورس کے ہوتے دشمن ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

دشمن جدید ترین اسلحہ سے لیس تھے

وزیراعلئ چئیرمین سینٹ اور صوبائی وزراء کی ایف سی کو کامیاب کاروائی پر مبارکباد پیش کی

نوشکی اور پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملے بزدلانہ عمل ہے قدوس بزنجو

کمانڈنٹ ایف سی کرنل وقار کا کہنا تھا کے فضل و کرم اور عوام کی دعاؤں سے ہم نے دہشت گردوں کو انکے

انجام تک پہنچایا

دہشت گرد براہ راست افغانستان میں اپنے ہینڈلرز سے رابطے میں تھے

واقعہ میں ایک افسر سمیت چار سیکیورٹی اہلکا ر شہید ہوۓ جبکہ 9 دہشت گردوں کو مارا گیا

1 Comment
  1. […] نوشکی اور پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملے بزدلانہ عمل … […]

Comments are closed.