Khabardar E-News

کوئٹہ:پی ایم سی ٹیسٹ کیخلاف میڈیکل طلباء کی احتجاجی ریلی

213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(خبردار نیوز ) پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی )ٹیسٹ کیخلاف میڈیکل طلباء کی احتجاجی ریلی نکالی
ریلی میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلباء اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ریلی میں چیئرمین ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان سمیت وائے ڈی کے نمائندگان بھی شریک ہوے
ریلی کے شرکاء نے پی ایم سی اسپیشل امتحان کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ اسپیشل امتحان کو مسترد کرتے ہیں،
بعد ازاں ریلی کے شرکاء عبدالستار ایدھی چوک پہنچے
شدید سردی میں سراپاء احتجاج اور دھرنا دیاہے واضح رہے کہ طلباء اور طالبات پریس کلب کے سامنے گزشتہ 28روز سے احتجاج کیمپ میں سراپاء ہے جبکہ احتجاج میں شامل مظاہرین کو وزیراعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لئے پولیس کی بھاری تعینات ہے

Comments are closed.