کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) کوئٹہ پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں 28 روز سے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے طلباء نے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ریلی شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کرنے کے بعد پریس کلب احتجاجی کمیپ پہنچ کر اختتام پزیر ہوگا
میڈیکل طلباء کا پی ایم سی کی جانب سے رجسٹریشن کیلئے خصوصی ٹیسٹ لینے کیخلاف احتحاج کیا جارہاہے طلباء کا کہنا ہے کہ ریلی نکالنے کا مقصد نااہل صوبائی حکومت کو خبردار کرنے کیلئے ہیں احتجاج کا سلسلہ 28 روز سے جاری ہے
مگر صوبائی حکومت کا کوئی نمائندہ مزاکرات کیلئے نہیں آیا ہے پی ایم سی خصوصی ٹیسٹ منسوخ نہیں کیا گیا تو ریڈزون بھی جانے کا اعلان کرینگے
Comments are closed.