Khabardar E-News

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر او پی ڈیز احتجاج7 ویں روز میں داخل

195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وی او۔۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے بعد او پی ڈیز احتجاج سڑک پر کھولنے کا اعلان کیا ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈی سروس سڑک پر بحال کرنے کا آج 7ویں روز میں داخل ہوگیا ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز ہسپتالوں کو نجکاری اور سہولیات کا فقدان کیلئے کیا جارہاہے شدید سردی میں بھی او پی ڈیز سڑک پر جاری ہے تاحال صوبائی حکومت کی جانب سے سنجیدہ مزاکرات نہیں کیے گئےاگر مطالبات نہیں ماننے گئے تو ریڈزون میں او پی ڈی سروس شروع کرینگے

Comments are closed.