اسلام آباد کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیرمین ملزم کیخلاف توشہ خانہ کا الزام ثابت ہوگیا ہے
جس کے بعد لاہور پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرلیا ہے
اس سے قبل اسلام آباد کی ایک عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیرمین پی ٹی آئی الزام ثابت ہو نے پر 3 سال
قید کی سزا سنائی تھی
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد اور کہا کہ
ملزم نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا ،
جس پر عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنا دی اور عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو ایک
لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا
عدالت کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی سیکشن 174 کے تحت ملزم قرار پائے ہیں ، جس کے بعد فیصلے کی
کاپی آئی جی اسلام آباد کو عملدرآمد کیلئے بھجوائی جائےگی
فیصلے کے مطابق ملزم نے جان بوجھ کر الیکشن کمیشن میں جھوٹی تفصیلات دیں جس کے اباعث ملزم کو
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 174 کے تحت 3 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے،
جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ ملزم نے جان بوجھ کر الیکشن کمیشن میں جھوٹی تفصیلات دیں، جس کی بنیاد پر
ملزم کو الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 174 کے تحت 3 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے،
اس موقع پرچیرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ عارف نے ملزم کی جانب سے عدالت میں دلائل د
Comments are closed.