گوادر (خبردار اسپورٹس ) گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں زرین کلب اور آئس لینڈ کلب کے مابین
دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔
گوادر: زرین اور آئس لینڈ کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ
میچ کے دوران پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زرین کلب کی ٹیم نے 25 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر
158 رنز بنائے۔
گوادر: دوستانہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے ایران کوشکست دی
جس کے جواب میں آئس لینڈ کلب کی ٹیم 24.3اوورز میں 128 رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی
اوراس طرح زرین کلب کی ٹیم نے میچ جیت لیا۔
Comments are closed.