Khabardar E-News

کوئٹہ: سرہ غوڑگئ کوئلہ کان دھماکہ 4کانکن جانبحق6 زخمی

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ نواحی علاقے سرہ غڑگی میں کوئلے کے

مقامی کان میں آج صبع ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے

دھماکہ کے نتئجے میں چار کانکز جان بحق ہوچکے ہیں –

پی ڈی ایم اے اس واقعے میں چھ افراد زخمی ہوے ہے

دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جاے وقوعہ پر پہنچی

اور کان میں زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا –

کوئٹہ: سرہ غوڑگئ کوئلہ کان دھماکہ 4کانکن جانبحق6 زخمی

پاکستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) بلوچستان کے ڈائریکٹر جنر ل نصیر احمد خان

ناصر کے مطابقواقعہ کے بعد تحقیقات شروع کردی گئ

تاہم ابھی تک وجوہات معلوم کیے جارہے ہیں

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئیٹہ کے علاقے زرغون غر میں کوئلہ کان حادثے پر

اظہار افسوس کیا ہے

اور حادثے میں قیمتی جا نوں کے ضیاع پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعلئ بلوچستان نے علاقے میں امدادی سرگرمیوں کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوے کہا

کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

انہوں نے واقعہ میں جانبحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا

سرہ غوڑگئ حادثے پر مزدور تنظیموں کی جانب سے بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے

پاکستان سنٹرل مائن لیبرفیڈریش کے صدر سلطان لالا نے خبردار نیوز سے بات چیت کرتے ہوے کہا

کہ بلوچستان میں آے روز کوئلہ کانوں میں اس طرح کے واقعات معمول بن چکے ہیں جس میں

قیمتی انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں

ہرنائی: مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 کوئلہ کان کن جان بحق

انہوں نے کہا کہ سال 2021 میں ملک بھر کے کوئلہ کانوں کے 237 کانکن جان بحق ہوچکے ہیں

جس میں 150 کا تعلق بلوچستان سے تھا اس طرح رواں سال میں بلوچستان یکم جنوری سے ابتک

ان حادثات میں 17 کانکن جان بحق ہوچکے اور آج کے 4 کانکنوں کا تعلق نواں کلی سے

تھا – سول ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی ہیں

Comments are closed.