Khabardar E-News

کوئٹہ میں سیف سٹی پروجیکٹ پر کام کا آغاز

136

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیف سٹی پروجیکٹ پر کام کا آغاز شہر کے مختلف علاقوں میں کھدائی کا سلسلہ جاری

ناقص منصوبہ بندی کے باعث کھدائی کے دوران ہزاروں ٹیلی فون اور پانی کے ہائپکو نقصان پہنچا کیبل کٹ جانے کے باعث شہر کے اکثر علاقوںمیں ٹیلی فون کنکشن اور انٹرنیٹ منقطع ہوگئی جس کی وجہ سے اخبارات دوسرے دفاتر میں کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے کدای کے لیے کام کرنے والے ورکروں کو گیس ٹیلی فون پانی کے کنکشن کو بچانے کے لئے کوئی منصوبہ بندی موجود نہیں
پی ٹی سی ایل حکام نے بھی اس واقعے پر کوئی سنجیدگی نہیں دکھائیں کیبل کٹھنے کے باعث شہریوں میں شدید غم و غصہ پھیل گیا عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت اور مکمہ پی ٹی سی ایل کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس ناقص کام کا نوٹس لے اور ٹیلی فون کنکشن کی بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائیں

Comments are closed.