کراچی: سندھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کے مطابق ضلع کشمورکی سوا تین سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد یہ رواں برس سندھ میں پولیو کا تیسرا کیس ہے۔
ای او سی کے مطابق ملک بھر میں رواں برس 8 پولیوکے کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔
Comments are closed.