Khabardar E-News

ملک میں بار بار انتخابات کی ضرورت نہیں۔ نوا اسلم ریئسانی

112

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وزیر اعلی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی نواب محمداسلم خان رئیسانی کا مستونگ میں میڈیا سے بات چیت

مستونگ:موجودہ صوبائی ایک چورس پہیہ کی مانند چل رہی ہے اس لیے جلد اسکی ٹوٹنے کا خطرہ ہے

مستونگ؛ ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نئے عمرانی معادے کی ضرورت ہے۔

مستونگ:ملک کو ٹریک پر لانے کے لیے ایک نئے عمرانی معاہدے کی ضرورت ہے

مستونگ:وفاق بردباری کا مظاہرہ کر کے 18 ویں ترمیم پر من و عن عمل در آمد کریں

مستونگ:ملک کو ترقی پر گامزن کرنےکیلئے ڈیفنس خارجہ امور اور کرنسی کے علاوہ تمام اختیارات وفاقی اکائیوں کے حوالے کرے۔

مستونگ:گوادر بلوچوں کی ملکیت اور بلوچستان کی اٹوٹ انگ ہے

مستونگ:اگر اپوزیشن صوبے میں حکومت یا ان ہاوس تبدیلی لانے پر متفق ہوئے تو میں اپوزیشن کے ساتھ شانہ بشانہ ہوں

مستونگ:ہمسائیہ ممالک سے بہتر تعلقات نہ ہونے سے ملک اندرونی خلفشار کا شکار اور پورے خطے میں ہم اکیلا ہو رہے ہیں۔۔۔

مستونگ:تبدیلی کے دعوے دار حکومت نے 17 ماہ کی دور اقتدار میں تبدیلی و ترقی درکنار ملک کا بھیڑہ غرق کر دیا ہے۔۔

مستونگ:ملک میں بار بار انتخابات کی ضرورت نہیں۔

Comments are closed.