کوئٹہ ( رپورٹ پرنس الہی بخش سیال) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی کی سریاب روڈ بی اے پی کے رہنما ملک مصلح الدین مینگل کی ہاں آمد اس موقع پر سابق وزیر اعلی بلوچستان کا سریاب پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا
سابق وزیراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی سریاب علاقے کے آفس کا بھی افتتاح کیا ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار عارف جان محمد حسنی و دیگرز معززین تھے
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ملک مصلح الدین مینگل نے جام کمال خان کا سریاب آنے پر ویلکم کرتے ہوئے کہا کہ جام صاحب نے سریاب علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا علاقے میں پینے کے پانی کا ٹیوب ویل ودیگر بنیادی سہولیات فراہم کیں جس کا عوام ابھی تک استعفادہ حاصل کر رہے ہیں
سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے دور اقتدار میں سریاب روڈ اور کوئٹہ شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے ترقیاتی کام کیے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کیں کوئٹہ شہر کو چارایم سی دینے کے ساتھ ساتھ سریاب مین روڈ کی تعمیر اور دیگر میگا پراجیکٹ دئے تعلیم۔صحت ۔پانی ۔بجلی اور پختہ سڑکوں کا جال بچھایا کوئٹہ شہر کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے موثر طور پر اقدامات کیے
جبکہ بلوچستان کے دیگر پسماندہ علاقوں میں بھی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کام کروائے ہیں جن سے عوام استعفادہ حاصل کر رہے ہیں
اس موقع میر ملک مصلح الدین مینگل کی جانب سے سابق وزیراعلی بلوچستان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں قبائلی شخصیات وڈیرہ سہراب خان لہڑی۔حاجی شاہد لہڑی ۔میر ظفر محمد شہی ۔محمد صادق سیرانی ۔سردار گل مینگل ۔حاجی محمد عثمان لہڑی ۔میر شعاب رند۔نجم الدین مینگل ایڈوکیٹ ۔عطا اللہ ایڈوکیٹ ۔سردار عصمت ترین۔ایڈووکیٹ امیر محمد خان ۔سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر نثار بلوچ ۔جنرل سیکرٹری پرنس الہی بخش سیال۔نائب صدرمحمد اقبال ۔جوائنٹ سیکرٹری ارسلان۔معززین معتبرین اور کثیر تعداد میں عوام
Comments are closed.