Khabardar E-News

بلوچستان ٗپہلی خاتون پولیس افسر ، ایس ایس پی جعفر آباد تیعنات

108

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نصیر آباد ( خبردار نیوزز) بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس افسر فریال فرید نے جعفر آباد ایس ایس پی چارج سنبھال لیا

بلوچستان کے نصیر آباد ڈویژن کے ضلع جعفرآباد میں ایس ایس پی محمد انور بادینی کے تبادلے کے بعد بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی فریال فرید کو ایس ایس پی جعفرآباد تعینات کر دیا گیا بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے چارج لینے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس افسران کے پہلے اجلاس میں سندھ بلوچستان قومی شاہراہ اور لا اینڈ آرڈر کے معاملات کا جائزہ لیا گیا ۔

اس سے پہلے دفتر آمد پر پولیس دستہ نے سلامی دی فریال فرید کا تعلق پنجاب کے ضلع جہلم سے ہے۔

انہوں نے 44 کامن ٹریننگ پروگرام میں تربیت حاصل کی

جبکہ دوران تربیت اپنی صلاحیتوں کے بھرپور مظاہرے پر اعزازی شمشیر حاصل کی۔

Comments are closed.