Khabardar E-News

کوئٹہ: پشتون آباد کٹ پیس گلی میں آگ لگنے سے کروڑوں روپےکاکپڑاخاکستر

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار رپورٹ ) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں آگ بھڑ ک اٹھی تاہم فائربریگیڈ

کے بروقت کاروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں شاہراہ زمان خان پرکپڑے کے ایک مارکیٹ ( کٹ پیس گلی ) میں اچانگ آگ بھڑ ک اٹھی

جس کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں جاے وقوعہ پر پنچی اور کہی گھنٹوں کی جد

وجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا

کوئٹہ: پشتون آباد میں آگ بھڑک اٹھی کوئی جانی نقصان نہیں

فائربریگیڈ نے عملے کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لے پانچ ٹینکر ڈوزر کے حصہ لیا

دوسری جانب اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی جاے

وقوعہ پر پہنچ گئے

انہوں نے تحقیقات شروع کردیے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

تاہم مالی نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے

بتایاگیا ہے کہ آگ عید کے دوسرے صبح سویرے کپڑے کے مارکیٹ میں لگی ہے جہاں

لوگوں کے کروڑوں روپے کا کپڑا موجود تھا

جو جل کر خاکسترہوگیا ہے

ذرائع کے مطابق آگ بجھانے میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بڑا کردار اداکیا ہے

تاہم مالی نقصان کو نہیں بچاسکے

بتایا گیا ہے کہ ۳۰۰ سے زاہد دکانوں میں آگ لگی جبکہ اس سے کہی زیادہ آگ سے متاثر

ہوئی ہیں

Comments are closed.