Khabardar E-News

آئی جی محسن بٹ کا کوئٹہ میں پہلا سمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح

21

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( عصمت سمالانی سے ) بلوچستان میں پہلی خواتین سمارٹ پولیس اسٹیشن نے باقاعدہ طور پر کوئٹہ میں

اپنے کا م کا آغاز کردیا

اس سلسلے میں آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے جمعہ کے روز باقاعدہ طور پر اس کا افتتاح کردیا

انہوں نے محترمہ زرغونہ منظور ترین کو پہلی خاتون پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او تعینات کیا ہے

افتتاحی تقریب میں آجی پولیس محسن بٹ و پولیس اعلیٰ افسران سمیت یو این کی شرمیلا رسول کے علاوہ

زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی

اس موقع پر اقوام متحدہ کی خاتون شرمیلا رسول نے بلوچستان میں پہلے اسمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن کا

خیرمقدم کرتے ہوے کہا کہ صوبے کے عوام صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے

اور اسمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن محکمہ پولیس میں انصاف کا آئینہ ہے۔

آئی جی محسن بٹ کا کوئٹہ میں پہلا سمارٹ خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح

اس موقع پر اسمارٹ خواتین پولیس کی پہلی خاتون ایس ایچ او محترمہ زرغونہ منظور ترین نے محکمہ پولیس میں

خواتین کی کردار اور انکے مسائل کی نشاندہی اس توقع کے ساتھ حکومت بلوچستان ان مسائل کے حل کے لیے

اپنا کردار اداکرے گی

انہوں نے پہلےخواتین پولیس اسٹیشن کی قیام کو خواتین کے مسائل حل کرنے کی جانب پہلا قدم قرار دیتے

ہوے کہا کہ اس سے معاشرتئ مسائل کے حل میں بڑی حد تک مدد ملے گی

افتتاحی تقریب سے خطاب میں انسپیکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن بٹ نے یواین کا شکریہ ادا کرتے ہوے

کہا کہ انہون نے خواتین پولیس اسٹیشن قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

اس توقع کے ساتھ کہ پولیس اسٹیشن میں تعینات خوتین اہلکار خواتین کیلئے اہم کردار ادا کرینگی۔

اور خواتین اہلکار خواتین پولیس اسٹیشن کا نام روشن کرینگی۔

انہون نے سابق ڈی آئی جی رزاق چیمہ کو اس وومن تھانے کے قیام بنانے کا سہرا تے ہوے کہا کہ بلوچستان

پولیس کے لیے رزاق چیمہ گراں قدر خدمات رہی ہے۔

آئی جی پولیس نے اس یقین کا اظہار کیا کہ اس اسٹیشن کے قیام سے خواتین کےمسائل کا حل ایک چھت تلے

نکلے گا۔

جس سے خواتین پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرنے سمیت جرائم کت خاتمے میں مدد ملے گئی۔

Comments are closed.