Khabardar E-News

سرحدی شہر چمن میں دھماکہ 6 افراد زخمی

32

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن: ( سردار خوندئی سے ) بلوچستان کے سرحدی شہر میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں 6

افراد زخمی ہیں

بتایاگیا ہے کہ  روغانی روڈ لیول کراس پر لیویز چیک پوسٹ پردستی بم سے حملہ ہوا ہے

چمن لیویز کے مطابق دھماکے میں ایک راہگیر بچے سمیت 6 افراد زخمی ہوے ہیں

جنہیں فوری طور پر چمن سول ہسپتال منتقل کئے گئے۔

سرحدی شہر چمن میں دھماکہ 6 افراد زخمی

زخمیوں میں 2 لیویز اہلکار بھی شامل ہے۔

ہسپتال زرائع کے مطابق دھماکے کی زد میں 4 راہگیر بھی آئے جن میں 1 بچہ بھی شامل ہے۔

دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع

کردی۔

چمن: گیس سلنڈر سے دھماکہ بچی جان بحق ،10 زخمی

ابھی تک کوئی گرفتار ی عمل میں نہیں آئی ہے اور نہ ہی کسی نے اسکی زمہ داری قبول کی ہے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے بم دھماکے کے ذریعے لیویز چوکی کو نشانہ

بنایا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی روغانی روڈ لیول کراس لیویز چیک پوسٹ بم حملے

 کی مزمت کی ہے

وزیراعلیٰ کا دھماکہ کے نتیجے میں اہلکاروں اور شہری کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا ہے 
چمن جیسے تجارتی شہر کو دہشت گردوں نے اپنا نشانہ بنایا،

 وزیراعلیٰ بلوچستا کے مطابق صوبائی حکومت عوام کی جان و مال اور روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائے گی،

اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کی عفریت کا خاتمہ کریں گے،

انہوں نے وزیراعلی کی علاقے کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی

وزیراعلی کا تمام زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

Comments are closed.