Khabardar E-News

کوئٹہ:سرکی روڈ پر واقع فلو ملز پر18لاکھ روپےکی ڈکیتی

210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (خبردارنیوز ) کوئٹہ کے علاقے :سرکی روڈ پر واقع مقامی فلو ملز پر ڈکیتی ہوئی ہے – پولیس کے مطابق سرکی روڈ پر واقعے فلو ملز پر رات گئے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ جس میں ڈاکوؤں نے فلو ملز سے 18لاکھ روپے نقدی ساتھ لے گئے۔
فلو ملز مالک کے مطابق پیسے لاکر میں رکھے گئے تھے تھوڑ کر پیسے نکل لیے گئے ہیں۔اس موقع پر ڈکیت نے فلو ملز میں تھوڑ پھوڑ بھی کی ہے۔
پولیس نے ڈکیتی کی اطلاع ملنے پر جاے وقوعہ پر پہنچے کے بعد شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی کسی نے زمہ داری قبول کی ہے –

Comments are closed.