کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر 2 بجے شروع ہوگا آج کا اجلاس رواں سال کا آخری اجلاس ہوگا
اجلاس میں نصراللہ زیرے حلقہ پی بی 31 میں اسپورٹس کمپلیکس کے قیام کی قرارداد پیش کریں گے
اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی رکن اسمبلی سیلم کھوسہ ڈیرہ اللہ یار سے مین صحبت پور روڈ کی تعمیر و مرمت کے لئے اقدامات اٹھانے سے متعلق قرارداد پیش کریں گے
اجلاس میں نصراللہ زیرے کوئٹہ شہر کا کچرہ حلقہ پی بی 31 میں پھینکے جانے سے متعلق توجہ دالاو نوٹس پیش کیا جائے گا
وقفہ سوالات میں محکمہ کھیل،پی ڈی ایم اے،داخلہ و قبائلی اموراور محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے
Comments are closed.