کوئٹہ (خبردار دیسک ) بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی کا رحجان برقرار ہے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائر س پھیلنے کی شرح 0.25 فیصدرپورٹ کی گئی، اور کورونا وائرس کی پھیلنے کی شرح0.18فیصد رہی –
گزشتہ24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 03نئے کیسز رپور ٹ ہوئے اس مقصد کے لیے صوبے کے 05اضلاع میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے،
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں کوروناوائرس سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد360ہوگئی جبکہ کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد32ہزار483 تک پہنچ گئی،
محکمہ صحت کے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد32ہز77ہوگئیاور گزشتہ روز صوبے میں کورونا کے1198ٹیسٹ کئے گئے تاہم 800افراد کے ٹیسٹ کے رپورٹ آنا باقی ہے
Comments are closed.