Khabardar E-News

بلوچستان: سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے 15 دسمبر سے بند ہونگے

257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویٹہ (خبردار ڈیسک ) بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں میں سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا – محکمہ تعلیم کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ تعطیلات کے سلسلے میں 15دسمبر سے 28فروری 2022 تک تعلیمی ادارے بند رہینگے – جبکہ بلوچستان کے گرم علاقوں میں یہ تعطیلات 22سے 31دسمبر تک ہو نگے –

Comments are closed.