Khabardar E-News

کوئٹہ میں 40 ہزار شناخٹی کارڈز بلاک کردیے گئے جان اچکزئی

117

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام قانونی تارکین وطن

کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جارہی ہے افغانستان کے وزیر دفاع کی پاکستان میں مقیم افغان تارکین وطن

بارے تنقید بلاوجہ ہے

دنیا کے تمام ممالک میں غیر قانونی تارکین وطن کو سزا دیکر دی پورٹ کیا جاتا ہے جبکہ ہم احترام اور عزت

کے ساتھ ان کو روانہ کرہے ہیں

کوئٹہ پریس کلب میں کمشنرکوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے جان اچکزئی کا کہنا

تھا کہاافغاںستان کے وزیر دفاع کی بے جا تنقید ںلاوجہ ہے غیر قانونی رہنے والوں کے لئے دوسرے ممالک

میں سزا دی جاتی ہے پاکستان عزت کے ساتھ بیھج رہا ہے

افغان شہریوں کو روانہ کرنا پاکستان کا حق یے ان کا احترام کیا جارہا ہے ۔ارمی چیف اور وزیر اعظم کے وزن

کے مطابق واپس بھیجا جارہا ہے

کوئٹہ میں چالیس ہزار شناختی کارڈ بلاک کئے ہیں۔اب تک پچاس ہزار افراد رضا کارانہ طور پر واپس جاچکے

ہیں

انکے کےمطابق حکومت اج بلوچستان کے رہائشیوں کے لئے دس لاکھ روپے تک کا مفت علاج ہیلتھ کارڈ کے

زریعے ممکن بنایا ہے اس موقع پر کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ۔روزانہ پانچ ہزار افراد کو

بیجھا جارہا ہے ۔کسٹم کے تعاون سے چھاپوں نیں پکڑی جانے والی اشیا سستے داموں نیلام کرنے کے لئے

اتوار ںازار کا انعقادکی جارہا یے ۔کراچی سے دوہزار تارکین وطن کو لایا جارہا ہے کسی کی عزت نفس

مجروح نہین ہونے دی جائے گی نگران وزیر داخلہ بلوچستان نے بتایا کہ پولیس نے اگر اختیارات کا

غلطاستعمال کیا تو اس پولیس افسر کے خلاف کاروائی ہوگی ج

جو بھی غیر قانونی تارکین وطن ہے بلا امتیاز کاروائی ہوگی دو سو نانجرین باشندوں کو بھی ڈی پورٹ کیا

جارہا ہے

اسکے علاوہ جعلی پاسپورٹ بنانے والون کا بھی محاسبہ ہوگا

Comments are closed.