Khabardar E-News

زیارت: جمعیت کے صوبائی رہنما کے گھر پر خوفناک فا ئر نگ

66

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

زیارت (فرحت کاکڑ سے) زیارت شہر میں جمعیت کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و قبائلی رہنما حاجی دلاور خان کاکڑ کے زیارت شہر کے وسط میں واقع ان کی رہائش گاہ پر شدید فاٸرنگ ہوئی ہے
تاہم فائرنگ سے جمعیت کے رہنما سمیت تمام افراد محفوظ رہے،
فائرنگ کیاطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے
اور مزید کاروائی پولیس شروع کر دی لیکن آخری اطلاع تک کوئ گرفتاری عمل میں نہیں آئ اور نہ ہی کسی نے زمہ داری قبول کی ہے –

Comments are closed.