Khabardar E-News

وڈھ کی مخدوش صورتحال، بی این پی کی اپیل بر بلوچستان میں پہہ جام

101

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر کارکنان کی جانب سے بلوچستان قومی شاہراہوں پر

احتجاج کے طور پر پہہ جام ہڑتال ہے جس کے باعث کچلاک ۔مستونک ۔نصیراباد۔خضدار۔وڈھ کے مقام پر

قومی شاہراہوں کا ٹریفک کیلئے بلاک کردیا گیا

جبکہ کوئٹہ کے اکثر علاقوں میں بھی ٹریفک معمول سے قدرے کم ہے جبکہ کاروباری مرکز بند ہیں
کراچی سے ملعقہ بلوچستان کے شہر حب میں وڈھ میں مخدوش صورتحال کے خلاف بی این پی کی مرکزی کال پر پہیہ جام ہڑتال جاری ہے جس کے باعث حب میں کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ مکمل طور پر بند ہے
اور نتیجے میں قومی شاہراہ بلاک ہونے سے گاڑیوِں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں
خبردار نیوز کے نامہ نگار کے مطابق قومی شاہراہ بلاک ہونے سے مسافر شدید پریشانی میں مبتلا پیدل چلنے پر مجبور ہیں جبکہ بی این پی کے مقامی قائدیدین کا مطالبہ ہے کہ وڈھ میں اغواہ برائے تاوان، بھتہ خوری قتل و غارت گری بند کی جائے.

خضدا رمیں بی این پی کار کنان کی جانب سے احتجاج کے باعث کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پر عام ٹریفک کے لیے معطل ہے اور ٹائر جلا کر روکاوٹیں قائم کرکے شاہراہ کو بند کرلیا
جس کے باعث مسافر اور مال بردار گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئی ہیں,,
نصیر آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی کال پر سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کوبلاک کیاگیا
قبائلی وسیاسی رئنما ماما خدابخش بنگلزئی کی قیادت میں کارکنوں نےایک گھنٹےتک سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو پٹ فیڈر کےمقام پربندرکھاق
ومی شاہراہ بندہونےسےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی مظاہرین کاکہناتھاکہ ریاستی اداروں کےایماءپروڈھ میں حالات خراب کئےجارہےہیں

Comments are closed.