Khabardar E-News

گیس لیکج/9کانکنوں سمیت 11افراد جاں بحق ہے

111

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:یوسی سنجدی کے کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوے ہیں

  چیف مائنز انسپکٹر کوئٹہ کے مطابق جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہیں

انہوں نے کہا کہ تمام جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے ہے،اور نماز جنازہ کے بعد میتوں کو آبائی علاقے روانہ کیا جائے گا

بتایاگیا ہے کہ حادثہ گیس لیکج کے بعد دم گھٹنے کے باعث پیش آیا،اور یوسی سنجدی کوئٹہ شہر سے 40 کلو میٹر دور واقع ہے جہاں زیادہ ترکوئلہ کے زخائرموجود ہیں

Comments are closed.