Khabardar E-News

جعفرآباد: زمیندار ایکشن کمیٹی کا محکمہ خوراک اور پاسکو کے خلاف احتجاج

108

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

  1. جعفرآباد: زمیندار ایکشن کمیٹی کا محکمہ خوراک اور پاسکو کے خلاف احتجاج
  2. جعفرآباد: مظاہرین نے زیرو پواٸنٹ پر کیمپ لگا کر قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دے دیا
  3. جعفرآباد: احتجاجی دھرنے سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی ٹریفک بلاک، گاڑیوں کی قطاریں لگ گٸیں
  4. جعفرآباد: شدید گرمی میں شاہراہ کی بندش سے مسافروں اور ڈراٸیورز کی حالت غیر
  5. جعفرآباد: محکمہ خوراک اور پاسکو کسانوں کا استحصال کر رہے ہیں، زمیندار ایکشن کمیٹی
  6. جعفرآباد: محکمہ خوراک اور پاسکو کسانوں سے گندم نہیں خرید رہے، زمیندار ایکشن کمیٹی
  7. جعفرآباد: باردانہ بیوپاریوں کو فروخت کیا جا رہا، زمیندار ایکشن کمیٹی
  8. جعفرآباد: ہماری گندم کھلے آسمان تلے پڑی ہے، بیوپاریوں سے 4000 روپے فی من خریدا جا رہا، زمیندار ایکشن کمیٹی
  9. جعفرآباد: ناانصافی اور استحصال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ نوٹس لے، زمیندار ایکشن کمیٹی

Comments are closed.