Khabardar E-News

قومی اسمبلی کافرضی اجلاس ، عمران خان کے خلاف 197 ووٹ پڑے- ایاز صادق

3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( خبردار ڈیسک ) صدرمملکت  ڈاکٹرعارف علوی  کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد

بھی قومی اسمبلی کا فرضی اجلاس شروع ہوا جسکی صدارت سابق اسپیکرایاز صادق نےکی

اجلاس میں حزب اختلاف کی مختلف جماعتوں پر مشتمل متحدہ اپوزیشن کے 197 ارکان شریک رہی

جنہوں نے اتوار کو وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرراے شماری میں حصہ لینا تھا

لیکن اجلاس میں پہلے ڈپتی اسپیکرقاسم خان سوری نے تحریک عدم اعتماد پر راے شماری سے قبل اجلاس کو

ملتوی کردیا

اس کے فورا بعد وزیراعطم عمران خان نے قوم سے خطاب میں نہ صرف قوم کو مبارکباد پیش کی

بلک کہا کہ صدرمملکت کو اسمبلیان تحلیل کرنے کی تجویز پیش کی

قومی اسمبلی کے فرضی اجلاس میں حکومت مخالف 195 ارکان شریک ہیں

جس پر عمل کرتے ہوے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے احکامات جاری کردہے

فرضی اجلاس کے دوران اس وقت قومی اسمبلی ہال کی لائٹیں بند کردی گئیں قائد حزب اختلاف شہباز شریف

صدر مملکت نے اسمبلیاں توڑنے کی منظوری دے دی

تحریک عدم اعتماد پر تقریر کررہے

لائٹس بندہونے کے بعد اراکین نے موبائل فونز کی لائٹس جلا لیں

تاہم تھوڑی دیر بعد قومی اسمبلی ہال کی لائٹیں دوبارہ آن کردی گئیں۔

سردار ایاز صادق کی صدارت  میں  قومی اسمبلی  کے اجلاس میں عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران  197 ووٹ  پڑے –

1 Comment
  1. […] قومی اسمبلی کافرضی اجلاس ، عمران خان کے خلاف 197 ووٹ پڑے- … […]

Comments are closed.