Khabardar E-News

محترمہ فرح عظیم شاہ کو حکومت بلوچستان کی ترجمان مقرر

16

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردارنیوز ) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے محترمہ فرح عظیم شاہ کو بلوچستان حکومت کی ترجمان مقرر

کر دیا۔

جمعرات کو وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت ممتاز

سیاسی و سماجی کارکن فرح اعظیم شاہ کو حکومت بلوچستان کا ترجمان نامذکردیاگیا ہے

اور توقع ہے کہ محترمہ فرح اعظیم شاہ جمعہ کے روز اپنا عہدہ سنبھال لے گییا د رہے کہ یہ نششت اس وقت

خالی ہوا جب گذشتہ اکتوبرمیں سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے خلاف حکومتی جماعت بلوچستان

عوامی پارٹی کے ارکان نے تحریک عدم اعتماد پیش کیا تھا تاہم تحریک عدم اعتماد سے قبل سابق وزیراعلی

جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیاتھا

جس کے بعد اس کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بھی یہ حکومت منصب چھوڑ دیاتھا تاہم کچھ عرصے کےلیے

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران نے اس منصب کے

فرائض سرانجام دیتے رہے

محترمہ فرح عظیم شاہ کو حکومت بلوچستان کی ترجمان مقرر

لیکن وزارت سنبھالنے کے بعد یہ عہدہ کافی عرصے سے خالی تھا

جس کی وجہ سے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو بعض اوقات صوبائی حکومت کا موقف معلوم کرنے میں کہی

مشکلات کا سامانا کرنا پڑتاتھا

تاہم آج وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے انکی تعیناتی کے احکامات جاری کردہے ہیں

جس سے زرائع ابلاغ کو معلومات کی موصولی اور اطلاعات کی فراہمی میں کافی حد تک آسانی آجاے گی

یاد رہے کہ فرح اعظیم شاہ بلوچستان کے خاران اور قلات سے وہ بلوچستان اسمبلی کی سابق رکن رہی ہے اس

کے علاوہ انکا شمار پیمرا اتھارٹی کے بنیادی ارکان میں ہونے کے ساتھ ساتھ صوبے میں خواتین کے لیے کام

کرنے والی تنظیمو ں کی سرپرستی کی ہے اور گلوبل پیس انٹرنیشنل میگزین کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے

عہد ے پر بھی خدمات سرانجام دے رہی ہیں

اس کے علاوہ ایمان پاکستا ن پلیٹ فارم سے انہوں نے کشمیر اور دنیا بھر کے مظلوم اقوام کے لیے کہی

عرصے تک جدوجہد کی ہے

Comments are closed.