Khabardar E-News

ایران میں 2 دھماکے، 80 افراد جاں بحق،171زخمی

86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران ( خبردارڈیسک ) ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 80 افراد جاں بحق جبکہ

171زخمی ہوے ہیں

سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک دھماکے

ہوئے

قاسم سلیمانی کی برسی کےموقع پر مقبرے میں ہزاروں لوگ موجود تھے، دھماکوں میں80 افراد جاں بحق اور

171 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

ہے۔

Comments are closed.