چمن۔ (رپورٹ سید سردار محمد خوندئی)
چمن شہر کے گوداموں پر بلاجواز چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں شہر کے اندر چھاپوں کی بجائے پاک افغان سرحد کو سخت کیا جائے چمن تک کھاد و دیگر اشیاء لانے پر پابندی یا کوئی طریقہ کبھی بھی صورت برداشت نہیں کرینگے ۔
ورنہ کوژک ٹاپ پر سخت احتجاج کریں گے آل پارٹیز تاجر و لغڑی اتحاد ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں
آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کے صدر محمد صادق اچکزئی ہوا جس میں تمام عہدیداران جسمں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر قاری امداد اللّٰہ ،مظلوم اولسی تحریک کے صدر حاجی عبدالرازق خادم، لغڑی اتحاد کے صدر غوث اللّٰہ ملک حاجی حبیب اللہ نجیب خان گوداموں کا مالکان،اور دیگر نے شرکت کی
اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چمن شہر کے مختلف گوداموں پر چھاپے مارنا اور وہاں سے کھاد لے جانا کی پرزور الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ چمن جو کہ ایک زرعی علاقہ رکھتا ہیں جو کہ توبہ اچکزئی اور شہر سے نزدیکی پہاڑی علاقوں میں باغات اور فصلات کیلئے کھاد کی ضرورت پڑتی ہیں
جبکہ چمن شہر جو کہ پاکستان میں شمار ہیں کیا یہ کھاد افغانستان سے اسمگلنگ کے ذریعے لایا گیا ہیں یا اس کو پاکستان پنجاب کے شہروں سے لایا گیا بدبختانہ اس پر پاکستانی کمپنیوں کے اسٹیکرز چسپاں ہیں مگر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھاپے مارنا اور کھاد کو مال مفت سمجھ کر قبضہ میں لینا سخت تشویشناک ہیں انہوں نے مزید کہا کہ باڈر پر ٹرکوں سے برآمد شدہ کھاد کے پارسل ان جگہوں سے لوڈ ہوا ہیں جہاں سے آلو اس میں ڈالا گیا ہیں
نہ کہ چمن سے جبکہ مخصوص طریقے سے چمن کو پاکستان سے الگ کیا جارہا ہیں جو کہ تشویشناک اور قابل مذمت ہیں اس طریقے سے واپس کوئٹہ چمن شاہراہ پر کرپشن کا بازار گرم کرنے کی سازش ہیں اور چیک پوسٹوں کو قائم کرنے کیلئے جواز پیدا کیا جارہا ہیں
جو کہ آل پارٹیز کسی بھی صورت قبول نہیں کرے گی کیونکہ چمن کے عوام کو تمام سیاسی پارٹیوں نے بے یار و مدد گار چھوڑ دیا ہیں
جو شہر کے چوکیداری کے دعوے کررہے تھے اور مالکانہ حقوق جتا رہے تھے ان سب نے چمن شہر کے عوام کو بے یار و مددگار چھوڑ رکھا ہیں کیونکہ انتخابات دور ہونے کے سبب ان کے پاس علاقے کے مسائل کیلئے ٹائم نہیں ہیں مگر آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کسی بھی صورت میں اپنے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی اور سخت احتجاجی تحریک شروع کرکے ہم کسی کو اجازت نہیں دونگا
ہمارے کاروبار پر ڈورن حملہ چمن کے عوام کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام بنائنگے
انہوں نے مزید کہا کہ چمن شہر کے اندر کاروائیاں جو کہ کسی بھی قانون میں نہیں جس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اور تاجروں کے مال کو قبضہ میں لینا تشویشناک اور تجارت پر حملہ کے مترادف ہیں اور چمن شہر کتے تاجروں کے خلاف مذموم انداز میں ایک وار ہں
انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ اقدامات سے یہ صاف ظاہر ہیں کہ چمن کے عوام پر ایک مرتبہ پھر پرمٹ مافیاں کو لاگو کرنے کی سازش ہیں جس کو ہم کسی بھی صورت نہیں چھوڑینگے اور نہ ہی ان سازشی عناصر کو آزاد اور کھلا چھوڑینگے ۔ترجمان
Next Post
Comments are closed.