خضدار (نامہ نگار ) خضدار کےتحصیل زہری میں آج صبح تیز رفتار سوزکی کار بے قابو ہو کر الٹ گئی
جس کے نتیجےمیں دو کمسن بچے جاں بحق ہوے
جبکہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں
زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی ہے
خضدار لیویز کے مطابق سوزکی گاڑی زہری سے خضدار آرہی تھی کہ راستے میں ہی حادثہ پیش آیا –
واقعے کے بعد لیویز فورس کی نفری جاے وقوعہ پر پہنچ گئ اور تحقیقات شروع کردی ہیں
Prev Post
Comments are closed.