کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر) نیب عدالت کے جج جسٹس منور احمد شاہوانی نے سابق وزیر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،سابق ڈائریکٹر جنرل کیو ڈی اے نوراحمد پرکانی، سابق سیکرٹری کیو ڈی اے عمران زرکون ، و دیگر کا کیس نیب کے دائرہ اختیار سے خارج کر دیا۔
نیب عدالت نے ریفرنس محکمے کو واپس کر دیا ھے ۔
محکمہ نیب نے 2018 میں کیوڈی اے کے خلاف پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا ایک ریفرنسسابق وزیر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،سابق ڈائریکٹر جنرل کیو ڈی اے نوراحمد پرکانی، سابق سیکرٹری کیو ڈی اے عمران زرکون ، و دیگر کے خلاف دائر کیا تھا۔
نیب عدالت نے عدم ثبوت اور کریمنل intention نہ ھونے کی وجہ سے ریفرنس کو ختم کر کے محکمے واپس کردیا ھے ۔
Comments are closed.