Khabardar E-News

ایشیا کپ،بھارت کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

132

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 ایشیا کپ،بھارت کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا اوراس وقت روہت اور گل بھارت کی جانب سے بیٹنگ کررہے جبکہ پاکستان کی جانب شاہین شاہ افریدی اور نسیم شاہ باولنگ کررہے ہیں 

اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر پیلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اس موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھاکہ ویسٹ انڈیز کی سیریز کے بعد تیاری کاوقت تھا،کیونکہ ایشیا کپ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے،

بھارتی کپتان  نے کہا کہ موسم کے حوالے سے نہیں سوچتے بلکہ امید ہے کہ اچھامقابلہ ہوگا کیونکہ ایشیا کپ کے لیے اچھی تیاری کرکے آئے ہیں،

اس موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیتتے تو بیٹنگ کافیصلہ کرتےتاہم آج کے میچ میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے

ایک سوال پر انکا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور پچھلے ڈیڑھ ماہ سے سری لنکا میں کھیل رہے ہیں

ایک اور سوال پر انکا کہنا تھا کہ ایونٹ میں ٹاپ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

واضع رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ افغانستان بنگلہ دیش سری لنکا اور نیپال بھی کھیل رہے ہیں

یاد رہے کہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں پاکستان نیپال کو ایک بڑے مارجن سے ہرا چکے ہیں

Comments are closed.