Khabardar E-News

کوئٹہ : کچلاک میں خاتون سمیت 4بچوں کا سفاک قاتل اور قاتلہ رفتار

44

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (فیضان اسلم ) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں خاتون سیمت چار بچوں کے قتل کا

معمہ حل ہوگیا

ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی محمد شہی اے سی علی احمد درانی تحصیل داد جنید خان باروزئی

نے پیر کے روز کچلاک لیویز تھانہ میں ایک

پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ قتل کے اس واردات میں بچوں کی

سوتیلی ماں بھی شاملِ ہے

انہوں نے کہا کہ خاتون اور چار بچوں کا قاتل گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا ہے

جو مقتولہ کے شوھر کا بھتیجا ہے ۔

کوئٹہ : کچلاک میں خاتون سمیت 4بچوں کا سفاک قاتل گرفتار

جن کی عمر بیس سال یے

لیویز انتظامیہ پشین کے مطابق ملزم محمود اللہ افغان باشندہ ہے

جس کو بعد ازاں لیویز نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر پشین علی احمد نے بتایا کہ قاتلوں میں ایک خاتون بھی شامل یے جو خان محمد

کی دوسری بیوی ہے

اور واردات کے وقت مقتولہ سکینہ بی بی نے مزاحمت کرکے قاتلہ کو زخمی بھی کیا

کوئٹہ : کچلاک میں خاتون سمیت 4بچوں کا سفاک قاتل اور قاتلہ رفتار

ڈی سی پشین نے میڈیا کو بتایا کہ قاتل مقتول بچوں کا کزن ہے جس کے دوسری بیوی کے

ساتھ ناجائز تعلقات تھے

ابتدائی تفتیس کے مطابق ۔ملزم کو بچوں کی ماں اور بچوں نے پہچان لیا تھا

ملزم واردات کے بعد افغانستان فرار ہونے

کوشش میں تھا کہ جس سے بروقت گرفتار کیا

گیا

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہا مقدمہ میں پانچ

افراد کو نامزد کیا گیا ہے

جسکی گرفتار ی کے چھاپے مارے جا رہے

ہیں

پشین انتظامیہ کے مطابق تفتیش سے معلوم ہوا

ہے کہ ملزم نے چاقو کے وار کرک قتل کیا

یاد رہے کہ گذشتہ روز ضلع پشین کے علاقے

بوستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے اس

وقت ایک خاتوں اور چار بچوں کی لاشیں

خون میں لت پت ملی تھی جب بوستان لیویز کوخان محمد نامی شخص کے گھر میں نامعلوم

افراد نےداخل ہوکر انکی بیوی اور چاربچوں کو زبع کر کے وہاں سے فرار ہوا تھا

Comments are closed.