Khabardar E-News

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

43

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبر دار نیوز ) الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن

معطل کردیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیا گیا ہے

الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ امیدوار اباسین اچکزئی َ، اصغر اچکزئی اور صادق

اچکزئی کی درخواستوں پر دیا گیا

الیکش کمشن کی جانب سے جاری ہونے ولاے فیصلے کے مطابق درخواست گذاروں کا موقف ہے کہ فارم 45

کے تحت بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کو کم ووٹ پرٹے

جبکہ ریٹرنگ آفیسر نے مبینہ طور پر فارم 47 کے تحت انکی ووٹوں میں تبدیلی کی ہے جس کے باعث الیکشن

کمیشن نے  اسپیکر کی حلقہ پی بی 51 پشین سے انکی  کامیابی کا نوٹیفیکشن معطل کردیا

Comments are closed.