Khabardar E-News

ڈپٹی اسپیکر نے اسسٹے پر قومی اسمبلی چلایا ہے -نوابزادہ لشکری رئیسانی

8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (خبردار نیوز ) ڈپٹی اسپیکر جعلی ووٹ کیس سماعت کے بعد نوابزادہ حاجی لشکری ریئسانی و ریاض احمد ایڈوکیٹ کی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہمعزز جج صاحبان سے درخواست کی قاسم سوری ٹربیونل سے کیس ہار

گئے ہیں کیس کو الگ کیاجائے۔

ریاض احمد ایڈوکیٹ کے مطابق معزز جج صاحبان نے میری درخواست قبول کرلی اور کیس کو الگ کردیااور

کیس کو دوہفتوں کے اندر سنیں گے۔

اس موقع پر سابق سینیٹر نوابزادہ کشتی رئیسانی نے کہا ا فسوس کے ساتھ کہنا پڑتاہے کہ ہمارا جدوجہد یرغمال

پارلمنٹ کو سسٹے سے آذاد کرنا ہے۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہاہے کہ تمام سیاسی جماعتیں سسٹے آلود ڈپٹی اسپیکرکی سربراہی میں کارروائیوں کا

حصہ ہے۔

ڈپٹی اسپیکر نے اسسٹے پر قومی اسمبلی چلایا ہے -نوابزادہ لشکری رئیسانی

اس شخص سے کیا توقع کو 65 ہزار جعلی ووٹ سے اسمبلی چلارہاہے۔

ہم ایک یرغمال پارلمنٹ کو آذاد کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔

میرے صوبے اور میرے ووٹر کے حق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

جعلی ووٹ لینے والے کیخلاف جدوجہد کررہے ہیں سیاسی جماعتیں ہمارا ساتھ دیں۔

ہمارا ووٹر کے حق کیلئے آخری حد تک جدوجہد کرینگے۔

ہمیں امید ہے کہ ہمارے ووٹر اور صوبے کو انصاف ملے گا۔

اگر سیاسی جماعتیں آواز اٹھاتے تو آج اس کیس کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔

Comments are closed.